July 27, 2025 9:43 AM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی، 75 فیصد پسندیدگی شرح کے ساتھ دنیا کے سب سے مقبول جمہوری لیڈر کے طور پر اُبھرے ہیں۔

امریکہ میں مقیم ڈیٹا تجزیہ فرم مارننگ کنسلٹ کی جانب سے کیے گئے حالیہ عالمی سروے میں وزیراعظم نریندرمودی، 75 فیصد پسندیدگی کی شرح کے ساتھ دنیا کے سب سے مقبول جمہوری رہنما کے طور پر ابھرے ہیں۔ 4 جولائی سے 10 جولائی 2025 کے درمیان کیے گئے سروے سے حاصل شدہ عوامی رائے کے مطابق جناب مودی، اپنے عالمی ہم منصبوں سے آگے ہیں۔ جنوبی کوریا کے صدر Lee Jae-Myung، 59 فیصد عوامی رائے کے ساتھ دوسرے جبکہ ارجنٹینا کے صدر   Javier Milei، 57 فیصد حمایت کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ یہ سروے ہر ملک کی بالغ آبادی کے درمیان...