June 26, 2025 10:33 AM
18
وزیراعظم نریندر مودی نے کَل Pragati کی 48 ویں میٹنگ کی صدارت کی اور کانکنی، ریلویز اور آبی وسائل کے کلیدی پروجیکٹوں کا جائزہ لیا
وزیراعظم نریندر مودی نے کَل Pragati کی 48 ویں میٹنگ کی صدارت کی اور کانکنی، ریلویز اور آبی وسائل کے کلیدی پروجیکٹوں کا جائزہ لیا۔ معاشی ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے نقطہ نظر سے ان پروجیکٹوں کی بروقت تکمیل، بین ایجنسی تال میل اور معاملات کو حل کرنے کے مقصد سے اِن کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ان پروجیکٹوں کی عمل آوری میں تاخیر سے بڑھتی تخمینہ لاگت پر دوگنا بوجھ پڑتا ہے اور شہریوں کو ضروری خدمات اور بنیادی ڈھانچہ فراہم نہیں ہو پاتا۔ پرائم منسٹر- آیوشمان بھارت صحت بنیادی ڈھانچے کے مشن ک...