May 23, 2025 10:01 AM
وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں Rising North East Investors Summit کا افتتاح کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں Rising North East Investors Summit کا افتتاح کریں گے۔ اس دو روزہ سربراہ میٹنگ سے قبل مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا۔ اِن میں مختلف روڈ شو اور خطّے کی ریاستوں کے گول میز مذاکرات شامل ہیں۔ اس کے تحت شمال مشرقی خطّے کی ریاستی سرکاروں کے اشتراک سے ...