July 10, 2025 10:13 AM
22
وزیر اعظم نے 5 ملکوں، گھانا، ٹرینڈاڈ اینڈ ٹوبیگو، ارجنٹینا، برازیل اور نمیبیا کا کامیاب دورہ مکمل کر لیا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے 5 ملکوں، گھانا، ٹرینڈاڈ اینڈ ٹوبیگو، ارجنٹینا، برازیل اور نمیبیا کا کامیاب دورہ مکمل کر لیا ہے۔ اپنے دورے کے آخری مرحلے میں وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں، بھارت اور نمیبیا نے دو مفاہمت ناموں پر دستخط کیے۔ اِن میں نمیبیا میں اینٹرپرونیئرشپ ترقیاتی مرکز قائم کرنے اور صحت اور ادویات کے شعبے میں تعاون شامل ہیں۔ اس کے علاوہ تین اہم اعلانات بھی کیے گئے ہیں، جن میں نمیبیا میں اس سال ڈیجیٹل ادائیگی نظام کا آغاز، بھارت کی قیادت والے قدرتی آفات سے نمٹنے کے بنیادی ڈھانچے وال...