July 17, 2025 10:06 AM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کی زندگی میں اہم تبدیلی لانے کے لیے پرعزم ہے اور ”پردھان منتری دَھن دھانیہ کِرشی یوجنا“ اس سمت میں ایک اور قدم ہے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سرکار کسانوں کی زندگی میں نمایاں تبدیلی لانے کیلئے پُر عزم ہے اور ”پردھان منتری دَھن دھانیہ کِرشی یوجنا“ اِس سمت میں ایک اور قدم ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ اِس سے نہ صرف اُن اضلاع میں فصلوں کی پیداوار میں اضافہ ہوگا، جو زرعی شعبے میں پیچھے ہیں، بلکہ اَن داتا کسانوں کی آمدنی بھی بڑھے گی۔ مرکزی کابینہ نے کل چھ سال کی مدت کے لیے ”پردھان منتری دَھن دھانیہ کِرشی یوجنا“ کو منظوری دی ہے، جس کی شروعات 2025-26 سے ہوگی اور اس کے تحت 100 ضلعوں کا احا...