July 23, 2025 9:53 AM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی آج برطانیہ اور مالدیپ کے 4 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔

          وزیر اعظم نریندر مودی آج برطانیہ اور مالدیپ کے 4 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں جناب مودی برطانیہ کے اپنے ہم منصب Keir  Starmerکے ساتھ تبادلہئ خیال کریں گے اور کِنگ چارلس سوئم سے بھی ملاقات کریں گے۔ نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے کہا کہ وزیر اعظم مودی دونوں ملکوں کے کاروباری رہنماؤں کے ساتھ بھی بات چیت کریں گے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے برطانیہ میں بھارت کے ہائی کمشنر وِکرم کمار Doraiswami نے کہا کہ یہ  دورہ دونوں م...