July 20, 2025 9:53 AM

views 37

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ Yuva Spritual سمٹ منشیات سے پاک بھارت کے حصول کے تئیں ایک بڑا قدم ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے، Yuva Spritual سمٹ کی اہمیت کو اُجاگر کرتے ہوئے ایک مضمون شیئر کیا ہے اور اسے منشیات سے پاک بھارت کے حصول کے تئیں ایک بڑا قدم قرار دیا ہے۔ نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا کی جانب سے ایک پوسٹ کے جواب میں جناب مودی نے کہا کہ ڈاکٹر مانڈویا نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ کس طرح Yuva Spritual سمٹ منشیات سے پاک بھارت کی تعمیر میں ایک بڑا قدم ثابت ہوگا۔ MY Bharat پہل کی جانب سے منعقد کردہ یوتھ Spritual سمٹ، ایک وِکست بھارت یعنی ترقی یافتہ بھارت کے لیے منشیا...