June 16, 2025 10:08 AM

views 24

وزیر اعظم آج Nicosia میں قبرص کے صدر Nikos Christodoulides کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج Nicosia میں قبرص کے صدر Nikos Christodoulides کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔ توقع ہے کہ دونوں رہنما تعلیم، ڈیجیٹل شراکت داری اور علاقائی سکیورٹی سمیت بہت سے شعبوں پر تبادلہئ خیال کریں گے۔ مشرقِ وسطیٰ، بھارت یوروپی یونین شراکت داری اور بھارت مشرقِ وسطیٰ، یوروپ معاشی کوریڈور جیسے موضوعات پر بھی تبادلہئ خیال کیا جائے گا۔ وزیر اعظم صدارتی محل میں ایک سرکاری ظہرانے کے ساتھ قبرص کا اپنا دورہ مکمل کر لیں گے۔ یہ ظہرانہ اُن کے اعزاز میں دیا جائے گا۔ قبرص سے جناب مودی کینیڈا میں Kananas...