June 19, 2025 10:18 AM

views 22

وزیر اعظم مودی نے، کروشیا کا اپنا پہلا دورہ مکمل کیا۔ انہوں نے تنازعات کے پُر امن حل پر زور دیا اور دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کا دشمن قرار دیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کروشیا کا اپنا تاریخی اور پہلا سرکاری دورہ مکمل کر لیا ہے اور وہ نئی دلّی واپس آرہے ہیں۔ اعلیٰ سطحی مصروفیات سے بھرے اس دورے نے بھارت اور کروشیا کے باہمی تعلقات میں اہم اضافے کی نشاندہی کی اور مستقبل کے اسٹریٹجک تعاون کے لیے راہ ہموار کی۔ وسطی اور جنوب مشرقی یورپی ملک کے اپنے ایک دن کے دورے کے دوران، وزیر اعظم مودی نے Banski Dvori میں کروشیا کے اپنے ہم منصب Andrej Plenkovic کے ساتھ وفد سطح کی وسیع بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے عالمی امن، جمہوری اقدار، نیز تجارت، ٹیکنالوجی...

June 19, 2025 10:17 AM

views 17

بھارت اور کروشیا نے زراعت، ثقافت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں نیز Zagreb یونیورسٹی میں ہندی چیئر قائم کرنے سے متعلق مفاہمت ناموں پر دستخط کیے۔