August 7, 2025 9:57 AM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح نئی دلّی میں ایم ایس سوامی ناتھن صد سالہ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کرنے والے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، زرعی تحقیق سے متعلق بھارتی کونسل ICAR پوسا میں ایم ایس سوامی ناتھن  صد سالہ بین الاقوامی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر جناب مودی وہاں موجود لوگوں سے خطاب کریں گے اور خوراک اور قیامِ امن سے متعلق پہلا ایم ایس سوامی ناتھن ایوارڈ بھی عطا کریں گے۔ اس کانفرنس کا موضوع ہے:  ”سدا بہار انقلاب، بائیو تکنیک سے بہبود کا راستہ“ اس سے سبھی کے لیے خوراک کی دستیابی کو یقینی بنانے کے پروفیسر ایم ایس سوامی ناتھن کے زندگی بھر کے عزم کی عکاسی ہوتی ہے۔           ایم ای...