June 24, 2025 10:29 AM
19
وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں بھارت کے دو عظیم روحانی پیشوا اور رہنما سری نارائن گرو اور مہاتما گاندھی کے درمیان تاریخی بات چیت کے 100 سال مکمل ہونے کی تقریب کا افتتاح کریں گے۔
وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں بھارت کے دو عظیم روحانی پیشوا اور رہنما سری نارائن گرو اور مہاتما گاندھی کے درمیان تاریخی بات چیت کے 100 سال مکمل ہونے کی تقریب کا افتتاح کریں گے۔ اس تقریب میں روحانی رہنما اور دیگر سرکردہ افراد، اُس تاریخی اور نظریہ ساز بات چیت کو یاد کرنے کیلئے اکٹھا ہوں گے، جو بھارت کے سماجی اور اخلاقی تانے بانے کو اب بھی تشکیل دے رہی ہے۔ یہ تقریب سماجی انصاف، اتحاد اور روحانی ہم آہنگی کے مشترکہ نظریئے کو ایک شاندار خراج تحسین ہے، جس کی پُرزور وکالت سری نارائن گرو اور مہات...