July 6, 2025 10:13 AM
17
وزیر اعظم نریندر مودی Rio de Janeiro میں 17ویں برِکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کرنے کے لیے برزیل پہنچ گئے ہیں۔
وزیر اعظم نریندر مودی 17ویں برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کرنے کے لیے آج برازیل کے Rio de Janeiro پہنچے۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا کہ Rio میں برِکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کرنے کے بعد وہ Brasilia کے روانہ ہو جائیں گے، جہاں وہ بھارت اور برازیل کے درمیان تجارت، دفاع، توانائی، خلا، ٹیکنالوجی، زراعت، صحت اور عوام سے عوام کے درمیان رابطے سمیت کئی اہم شعبوں میں اسٹریٹجک شراکت داری کو بڑھانے کے لیے صدرLuiz Inacio Lula da Silva کے ساتھ ایک نتیجہ خیز بات چیت کرنے کے منتظر ہیں۔ وزیر اع...