June 18, 2025 10:01 AM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے، کناڈا کے اپنے ہم منصب Mark Carney کے ساتھ دوطرفہ بات چیت کی اور ہائی کمشنروں کو بحال کرنے سے اتفاق کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی اور کناڈا کے وزیر اعظم Mark Carney نے دونوں ملکوں کے تعلقات میں، استحکام بحال کرنے کی خاطر سمجھ بوجھ کے ساتھ اقدامات کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ اس کا آغاز ہائی کمشنروں کی جلد بحالی سے ہوگا۔ Kananaskis میں G7 کی سربراہ کانفرنس کے موقع پر دونوں رہنماؤں کی دوطرفہ بات چیت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔ دوطرفہ بات چیت کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ بھارت اور کناڈا کے باہمی تعلقات بہت اہمیت کے حامل ہیں اور دونوں ملکوں کو جمہوریت کے ساتھ ساتھ انسانیت کو بھی مستحکم بنانے کے لیے مل ک...