May 22, 2025 10:14 AM
وزیر اعظم پورے ملک میں، 103 امرت بھارت اسٹیشنوں کا افتتاح بھی کریں گے اور بیکانیر-ممبئی ایکسپریس ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج راجستھان میں بیکانیر جا رہے ہیں، جہاں سے وہ 26 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے، افتتاح کریں گے اور ملک کے نام وقف کریں گے۔ اِن میں ریلوے، روڈویز، بجلی، پانی اور نئی اور قابل تجدید توانائی کے شعبے کے پروجیکٹ ش...