May 13, 2025 9:42 AM
وزیراعظم نریندر مودی نے کہاہے کہ دنیا نے بھارت کی صلاحیتوں کو دیکھ لیا ہے اور دہشت گردوں کو بخشا نہیں جائیگا
وزیراعظم نریندر مودی نے آپریشن سندور کی کامیابی کے تناظر میں دہشت گردی سے نمٹنے کے بھارت کے پختہ عزم کو اجاگر کیا ہے۔ کَل شام قوم سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہاکہ دنیا نے بھارت کی صلاحیتوں کو دیکھ لیا ہے اور یہ بات واضح ہے کہ دہشت گردوں کو بالکل بھی بخشا نہیں جائے گا۔ وز...