June 22, 2025 9:47 AM

views 16

آپریشن سندھو کے تحت اب تک ایران سے ایک ہزار 117 بھارتی شہریوں کو ملک واپس لایا جاچکا ہے۔

آپریشن سندھو کے تحت ایران سے ایک ہزار ایک 117 بھارتی شہریوں کو ملک واپس لایا جا چکا ہے۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ کل رات ایران کے شہر مشہد سے نئی دلّی پہنچنے والی خصوصی پرواز سے 290 بھارتی شہری ایران سے بحفاظت وطن واپس پہنچے۔ کل شام مشہد سے لوگوں کو نکال کر لانے والی ایک اور پرواز ایران سے 310 بھارتی شہریوں کے ساتھ نئی دلّی پہنچی۔ بھارتی شہریوں نے، سرکار کے تئیں تشکر کا اظہار کیا۔ نیپال اور سری لنکا نے آپریشن سندھو کے تحت جنگ سے متاثرہ ایران سے اپنے شہریوں کو نکالنے میں مدد کرنے پر بھارت کا شکریہ اد...