June 28, 2025 10:37 AM

views 13

قومی کمیشن برائے خواتین نے جنوبی کولکاتہ میں پیش آئے ایک واقعے کا از خود نوٹس لیا ہے جس میں قانون کی ایک طالبہ کے ساتھ کالج کے احاطے میں مبینہ طور پر اجتماعی عصمت دری کی گئی۔ کمیشن نے کولکاتہ کے پولیس کمشنر کو ایک خط تحریر کیا

قومی کمیشن برائے خواتین نے جنوبی کولکاتہ میں پیش آئے ایک واقعے کا از خود نوٹس لیا ہے جس میں قانون کی ایک طالبہ کے ساتھ کالج کے احاطے میں مبینہ طور پر اجتماعی عصمت دری کی گئی۔ کمیشن نے کولکاتہ کے پولیس کمشنر کو ایک خط تحریر کیا ہے جس میں اس نے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور کارروائی سے متعلق تفصیلی رپورٹ تین دن کے اندر پیش کرنے کا مطالبہ ہے۔ اس واقعے میں ملوث ایک اہم ملزم کی ترنمول کانگریس کے طالب علم لیڈر کے طور پر شناخت ہونے کے بعد کل پورے کولکاتہ میں مظاہرے شروع ہوگئے۔ اپوزیشن پارٹیوں...