May 19, 2025 9:40 AM

views 15

نیشنل کیڈٹ کورز NCC نے ایک سنگِ میل طے کیا ہے۔

نیشنل کیڈٹ کورز NCC نے ایک سنگِ میل طے کیا ہے۔ اُس کی مہم جُو ٹیم نے، کامیابی کے ساتھ ماؤنٹ ایوریسٹ سَر کی ہے۔ یہ ٹیم دس NCC کیڈٹس، 4 افسران،  2 جونیئر کمیشنڈ افسران، ایک خاتون کیڈٹ انسٹرکٹر اور 10 نون کمیشنڈ افسران پر مشتمل ہے۔ 10 کیڈٹس میں 5 لڑکے اور  5 لڑکیاں شامل ہیں۔ ایک رپورٹ V/C -Chiragh Jha وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے اس مہم کو 3 اپریل کو نئی دلّی سے روانہ کیا۔ وزارتِ دفاع نے بتایا کہ ملک بھر سے منتخب کیے گئے یہ کیڈٹس ناتجربے کار ہیں۔ اِن لوگوں کو ایک سخت طریقہئ کار کے تحت چُنا گیا ہے اور ...