ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 21, 2025 9:46 AM

آپریشن سِندور کے تناظر میں بھارت کے سفارتی رابطوں کے تحت قائم کیے گئے 7 کُل جماعتی وفود میں سے پہلا وفد، آج 4 ممالک کے دورے پر روانہ ہوگا۔

آپریشن سندور کے بارے میں، بھارت کے سفارتی رابطوں کے بارے میں قائم کئے گئے سات کُل جماعتی وفود میں سے پہلا وفد، آج چار ملکوں کیلئے روانہ ہورہا ہے۔ شیوسینا کے ممبرپارلیمنٹ شریکانت شندے کی قیادت والا وفد، متحدہ عرب امارات، لائبیریا، جمہوریہ کانگو اور سئیرا لیون جائے گا۔ JDU کے مم...