May 11, 2025 10:33 AM

views 18

خارجہ سکریٹری وِکرم مسری نے پاکستان پر جنگ بندی کی باربار خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی افواج اس کا مناسب اور صحیح جواب دے رہی ہے۔

خارجہ سکریٹری وِکرم مسری نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں کی گئی ہیں۔ جس پر کل اس کے ساتھ اس جنگ بندی پر اتفاق ہوا تھا۔ نئی دلّی میں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے جناب مسری نے کہا کہ مسلح افواج اِن خلاف وزریوں کا مناسب اور صحیح جواب دے رہی ہیں اور بھارت نے اِن خلاف ورزیوں کا بہت سخت نوٹس لیا ہے۔ بھارت نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ اِن خلاف ورزیوں سے نمٹنے کیلئے مناسب اقدامات کرے اور صورتحال سے نمٹنے کیلئے سنجیدہ اور ذمہ داری سے کام لے۔ جناب مسری نے کہا کہ مسلح افواج ص...