May 11, 2025 10:33 AM
خارجہ سکریٹری وِکرم مسری نے پاکستان پر جنگ بندی کی باربار خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی افواج اس کا مناسب اور صحیح جواب دے رہی ہے۔
خارجہ سکریٹری وِکرم مسری نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں کی گئی ہیں۔ جس پر کل اس کے ساتھ اس جنگ بندی پر اتفاق ہوا تھا۔ نئی دلّی میں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے جناب مسری نے کہا کہ مسلح افواج اِن خلاف وزریوں کا مناسب اور صحیح جواب دے رہی ہیں اور بھ...