September 21, 2025 9:43 AM
16
بھارت نے کہا ہے کہ وہ H-1B ویزا درخواستوں پر ایک لاکھ ڈالر کی فیس عائد کرنے کے امریکہ کے فیصلے کے اثرات کا جائزہ لے رہا ہے، لیکن اس بات پر زور دیا کہ اس اقدام سے انسانوں پر منفی نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔
بھارت نے کہا ہے کہ وہ H-1B ویزا درخواستوں پر ایک لاکھ ڈالر کی فیس عائد کرنے کے امریکہ کے فیصلے کے اثرات کا جائزہ لے رہا ہے، لیکن اس بات پر زور دیا کہ اس اقدام سے انسانوں پر منفی نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ امورِ خارجہ کی وزارت نے کہا ہے کہ امریکہ کے H-1B ویزا پروگرام پر مجوزہ پابندیوں سے متعلق اقدام کے تمام اثرات کا سبھی متعلقہ فریقین بشمول بھارتی صنعت کے ذریعے مطالعہ کیا جا رہا ہے۔ وزارت کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت اور امریکہ دونوں ممالک کی صنعتیں اختراع اور تخلیقیت میں شر...