May 10, 2025 10:06 AM
15
8 مئی کی رات کو بھارتی مسلح افواج نے بین الاقوامی سرحد پر 36 مقامات کو نشانہ بنانے کی پاکستان کی اشتعال انگیز کوشش کو ناکام بنا دیا۔
8 مئی کی رات کو بھارتی مسلح افواج نے بین الاقوامی سرحد پر 36 مقامات کو نشانہ بنانے کی پاکستان کی اشتعال انگیز کوشش کو ناکام بنا دیا۔ پاکستان نے تُرکی میں بنے ہوئے تقریباً 400 ڈرونز کا استعمال کیا۔ کَل نئی دلّی میں ایک خصوصی بریفنگ کے دوران بھارتی فوج کی کرنل صوفیہ قریشی نے کہا کہ پاکستانی فوج نے فوج کے بنیادی ڈھانچے کو نشانے بنانے کے ارادے سے پوری مغربی سرحد پر کئی مرتبہ بھارت کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ ڈرونز کے ملبے کی فارنسک جانچ کی جارہی ہے اور ابت...