July 16, 2025 10:30 AM

views 13

بھارت نے بنگلہ دیش سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ ممتاز فلم ساز ستیہ جیت رَے کی موروثی املاک کو منہدم نہ کرے، بھارت نے اِس آئیکونک عمارت کو محفوظ کرنے کے لیے مدد کی پیش کش کی۔

بھارت نے، بنگلہ دیش سے کہا ہے کہ وہ ممتاز فلمساز ستیہ جیت رے کی موروثی عمارت کو منہدم کرنے کے اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی کرے۔ بھارت نے، اُس موروثی عمارت کے تحفظ میں مدد کرنے کی پیشکش کی ہے، کیونکہ وہ بنگلہ ثقافتی  نشاۃ ثانیہ کی ایک علامت ہے۔ Mymen singh کے مقام پر اُس اہم عمارت کو منہدم کرنے کے اقدام کا ذکر کرتے ہوئے بھارت نے بنگلہ دیش سے اپیل کی ہے کہ وہ اس عمارت کو دونوں ملکوں کے مشترکہ ثقافت کی علامت کے طور پر ایک میوزیم میں تبدیل کر دے۔ بھارت نے، اس کے لیے بنگلہ دیش کو تعاون دینے کا عزم بھی ظاہ...