July 9, 2025 10:07 AM
20
وزارتِ خارجہ میں، مشرقی ملکوں کے امور کے شعبے کے سکریٹری پی کمارن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور برازیل کے صدر Lula da Silva کے درمیان بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے زراعت کی اہمیت اور دونوں طرف معیشتوں میں اس کے اہم رول کو تسلیم کیا۔
وزارتِ خارجہ میں، مشرقی ملکوں کے امور کے شعبے کے سکریٹری پی کمارن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور برازیل کے صدر Lula da Silva کے درمیان بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے زراعت کی اہمیت اور دونوں طرف معیشتوں میں اس کے اہم رول کو تسلیم کیا۔ Brasilia میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے جناب کمارن نے کہا کہ وزیر اعظم نے مختلف شعبوں میں ایک دوسرے کو علم اور جانکاری فراہم کرنے، بہترین طور طریقے اور تکنیک کی منتقلی کے شعبے میں اشتراک بڑھانے کی تجویز پیش کی۔ سکریٹری موصوف نے کہا کہ وزیر اعظم ن...