May 19, 2025 9:56 AM
16
بھارت کے محکمہئ موسمیات نے اگلے 5 دن کے دوران کیرالہ، کرناٹک، گوا اور مہاراشٹر میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
بھارت کے محکمہ موسمیات نے 19 سے 25 مئی کے دوران مہاراشٹر کیلئے موسم سے متعلق وارننگ جاری کی ہے۔ توقع ہے کہ 22 مئی کو کرناٹک ساحل سے دور مشرقی وسطی بحیرہئ عرب پر کم دباؤ والا علاقہ بنارہے گا، جس سے پورے مہاراشٹر میں معمول کا موسم متاثر ہوگا اور اس کے نتیجے میں اگلے ہفتے بارش کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔ VC- Bhavana Gokhale کَل مہاراشٹر کے سانگلی، پربھنی، لاتور اور جلگاؤں ضلعے کے کچھ حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بہت شدید بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے یہ صورتحال کونکن، وسطی مہاراشٹر اور مراٹ...