May 13, 2025 9:59 AM
31
جموں وکشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں میں پناہ گاہ اور لوگوں کے قیام کے مرکز کا دورہ کیا اور اُن کنبوں سے ملاقات کی، جو پاکستان کی طرف سے کی جانے والی گولہ باری کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں
جموں وکشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں میں پناہ گاہ اور لوگوں کے قیام کے مرکز کا دورہ کیا اور اُن کنبوں سے ملاقات کی، جو پاکستان کی طرف سے کی جانے والی گولہ باری کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے بھارت سرکار اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کی انتظامیہ کے عزم کو دہرایا تاکہ اُن کیلئے تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنایا جاسکے۔ وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے سرحد کے اُس پار سے کی جانے والی حالیہ گولہ باری کے بعد حقیقی صورتحال کا جائزہ لینے کی خاطر پونچھ ضلع کا دورہ کیا۔ انہوں نے پونچھ میں ضلع اسپتال ...