May 24, 2025 9:57 AM
15
21 جون کو یوگا کا بین الاقوامی دن 2025، کے تناظر میں مرکز کے زیر انتظام لداخ انتظامیہ نے 15 سے 21 جون تک یوگا فیسٹول منائے جانے کا اعلان کیا ہے
21 جون کو یوگا کا بین الاقوامی دن 2025، کے تناظر میں مرکز کے زیر انتظام لداخ انتظامیہ نے 15 سے 21 جون تک یوگا فیسٹول منائے جانے کا اعلان کیا ہے، جس کا موضوع ہوگا ’یوگا اور میڈیٹیشن کا بین الاقوامی فیسٹول‘۔ یہ فیسٹول لداخ کے متعدد مقامات پر منعقد کیا جائے گا۔ Pangpong جھیل، شانتی ستوپا، سندھو گھاٹ پر دریائے سندھ کا کنارہ، Nubra وادی سمیت دلکش قدرتی مناظر اور پرسکون مقامات کو ایک ہفتہ جاری رہنے والے فیسٹول کے دوران یوگا سیشنز کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔ V/C - Yangchan Dolma لداخ کے انتہائی خوبصورت مقا...