September 12, 2025 9:37 AM
20
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے سیاسی پارٹیوں اور منتخب نمائندوں پر زور دیا ہے کہ وہ پارلیمنٹ کو بامعنی مباحثوں، مذاکروں اور تبادلہ خیال کے ایک ایسے پلیٹ فارم میں تبدیل کریں، جہاں قومی اہمیت اور عوامی مسائل سے متعلق معاملات کو اُٹھایا جاتا ہو۔
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے سیاسی پارٹیوں اور منتخب نمائندوں پر زور دیا ہے کہ وہ پارلیمنٹ کو بامعنی مباحثوں، مذاکروں اور تبادلہ خیال کے ایک ایسے پلیٹ فارم میں تبدیل کریں، جہاں قومی اہمیت اور عوامی مسائل سے متعلق معاملات کو اُٹھایا جاتا ہو۔ بینگلورو میں گیارہویں دولت مشترکہ پارلیمانی انجمن بھارتی خطہ کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر اسپیکر موصوف نے لیجسلیچر سے اپنی پارٹی وابستگی سے اوپر اُٹھ کر عوامی نمائندوں کی حیثیت سے تبادلہ خیال میں شرکت کرنے کو کہا۔ انہوں نے ایوان کے کام کاج کے گِرتے معیار پر...