July 14, 2025 9:51 AM
18
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج سے چین کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج سے چین کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ اس دوران وہ Tianjin شہر میں کل منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم، SCO وزراء خارجہ کی میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم SCO کے کل ہونے والے اجلاس کے دوران وزرائے خارجہ مختلف شعبوں کے بڑے بین الاقوامی اور علاقائی معاملات پر تبادلہئ خیال کریں گے۔ SCO، 10 رکن ممالک پر مشتمل ہے، جن میں بھارت، چین، روس، ایران، قزاقستان، کرغستان، پاکستان، تاجکستان، ازبیکستان اور بیلاروس شامل ہیں۔ فی الحال چین SCO کی صدارت کر رہا ہے اور وہ ا...