ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 16, 2025 10:11 AM

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ بھارت نے امن کے نظریے کو سربلند رکھتے ہوئے درستگی کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف کارروائی کر کے ایک نیا عالمی پیمانہ طے کیا ہے۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ بھارت نے امن کے نظریے کو سربلند رکھتے ہوئے درستگی کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف کارروائی کر کے ایک نیا عالمی پیمانہ طے کیا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ دہشت گردی اب کسی ایک ملک کے لیے باعثِ تشویش نہیں رہ گئی ہے، بلکہ یہ عالمی سلامتی کے لیے خ...