July 30, 2025 9:47 AM July 30, 2025 9:47 AM

views 7

انکم ٹیکس محکمے نے، انکم ٹیکس بِل 2025 کے تحت، ٹیکس کی شرحوں میں کسی بھی طرح کی تبدیلی کے امکان سے انکار کیا ہے۔

انکم ٹیکس محکمے نے، انکم ٹیکس بِل 2025 کے تحت، ٹیکس کی شرحوں میں کسی بھی طرح کی تبدیلی کے امکان سے انکار کیا ہے۔ محکمے نے، مجوزہ انکم ٹیکس بِل 2025 کے سلسلے میں وضاحت جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اِس کا مقصد محض زبان کو آسان بنانا اور غیر ضروری اور فرسودہ شِقوں کو ختم کرنا ہے اور اِس کے تحت انکم ٹیکس شرحوں میں کسی بھی طرح کی تبدیلی کی کوئی تجویز نہیں ہے۔ یہ وضاحت، میڈیا کی ایسی بہت سی خبروں کے بعد جاری کی گئی ہے، جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ نیا بِل، کچھ خاص زمروں کے ٹیکس دہندگان کے لیے، طویل...