July 24, 2025 9:57 AM

views 16

بھارت پانچ سال کے وقفے کے بعد چین کے شہریوں کو سیاحتی ویزا جاری کرنے کا سلسلہ آج سے پھر شروع کر رہا ہے۔

بھارت پانچ سال کے وقفے کے بعد آج سے چین کے شہریوں کو سیاحتی ویزا جاری کرنے کا سلسلہ پھر سے شروع کر رہا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں پیچنگ میں بھارتی سفارتخانے نے کہا ہے کہ چین کے شہری، آن لائن درخواست مکمل کرنے اور پیچنگ، شنگھائی اور Guangzhou میں بھارتی ویزا درخواست مراکز میں اپنے پاسپورٹ اور دیگر مطلوبہ دستاویزات بذاتِ خود پیش کرنے کے بعد بھارت آنے کے لیے ٹورسٹ ویزا کی درخواست دے سکتے ہیں۔x یہ اعلان ایسے وقت سامنے آیا ہے کہ جب دونوں ملک کشیدگی کم کرنے اور اپنے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش   کر رہے...