July 23, 2025 9:52 AM

views 20

بھارت نے پاکستانی طیاروں کے بھارتی فضائی حدود میں داخلے پر عائد پابندی میں 23 اگست تک توسیع کردی ہے۔

بھارت نے پاکستانی طیاروں کے بھارتی فضائی حدود میں داخل ہونے پر عائد پابندی میں 23 اگست تک توسیع کردی ہے۔ شہری ہوابازی کے مرکزی وزیر مملکت مُرلی دھرموہول نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ہوائی جہازوں کی بھارتی فضائی حدود میں داخلے سے متعلق، نوٹس ٹوایئرمین، NOTAM کو باضابطہ طور پر 23 اگست 2025 تک بڑھا دیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ توسیع، اسٹریٹیجک حالات سے مطابقت رکھتے ہوئے کی گئی ہے جو موجودہ سیکیورٹی پروٹوکول کے عین مطابق ہے۔ یہ فیصلہ پاکستان کی جانب سے کیے گئے فیصلے کے بعد ہوا، جس میں بھا...