July 21, 2025 11:19 AM
19
بین الاقوامی مالی ادارہ IMF نے کہا ہے کہ بھارت تیزی کے ساتھ ادائیگیوں میں عالمی قائد بن گیا ہے، کیونکہ UPI کے ذریعے اس سال جون میں ریکارڈ 18 ارب 39 کروڑ لین دین ہوا ہے۔
بین الاقوامی مالی فنڈ IMF نے کہا ہے کہ بھارت Unified Payments Interface (یو پی آئی) کے ذریعے اس سال جون میں، 24 اعشاریہ صفر تین لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کے 18 ارب 39 کروڑ لین دین کے ساتھ تیزی کے ساتھ ادائیگیوں میں دنیا بھر میں سب سے آگے ہے۔ بڑھتی ہوئی خردہ ڈیجیٹل ادائیگیاں: Interoperability کی قدر کے عنوان سے IMF کے ایک حالیہ نوٹ کے مطابق، UPI نے ماہانہ 18 ارب لین دین کر کے بھارت کی ادائیگی کے ایکو نظام میں انقلاب برپا کر دیا ہے۔ تجارت کی وزارت کے مطابق، اپریل تا جون کی سہ ماہی کے دوران، امریکہ، ...