July 16, 2025 10:28 AM
14
صحت کی مرکزی وزارت نے میڈیا کو اُن رپورٹس کو مسترد کردیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وزارت نے سموسہ، جلیبی اور لڈو جیسی کھانے کی چیزوں پر انتباہ کے Lebels جاری کیے جانے کی ہدایت دی ہے۔
صحت کی مرکزی وزارت نے میڈیا کو اُن رپورٹس کو مسترد کردیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وزارت نے سموسہ، جلیبی اور لڈو جیسی کھانے کی چیزوں پر انتباہ کے Lebels جاری کیے جانے کی ہدایت دی ہے۔ ایک بیان میں وزارت نے کہا ہے کہ یہ اطلاعات گمراہ کُن، غلط اور بے بنیاد ہیں۔ اُس نے کہا ہے کہ وزارت نے علیحدہ سے ایک ایڈوائزری جاری کی تھی جو کام کی جگہوں پر کھانے کی بہتر چیزوں کا انتخاب کیے جانے کی سمت ایک پہل ہے۔ یہ مشورہ لابی، کینٹین، کیفیٹیریا اور میٹنگ رومس جیسی کام کی مختلف جگہوں پر ایسے بورڈس لگانے کا ہے...