October 2, 2025 10:04 AM

views 18

بابائے قوم مہاتما گاندھی کی آبائی ریاست، گجرات میں اُن کے یومِ پیدائش کے موقعے پر سلسلے وار تقریبات منعقد کی جائیں گی۔

بابائے قوم مہاتما گاندھی کی آبائی ریاست، گجرات میں اُن کے یومِ پیدائش کے موقعے پر سلسلے وار تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ مہاتما گاندھی کی جائے پیدائش پور بندر کے کیرتی مندر میں منعقد ہونے والی دعائیہ تقریب میں گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل شرکت کریں گے۔ اسی طرح احمد آباد کے سابرمتی آشرم میں بھی سبھی مذاہب کی دعائیہ تقریب منعقد کی جا رہی ہے۔ ریاست کے سبھی ضلعوں میں گاندھی کے فلسفے پر مختلف سیمینار اور ثقافتی پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں۔ وہیں بڑے پیمانے پر صفائی ستھرائی مہم کے ذریعے مہاتما گاند...