September 30, 2025 10:05 AM

views 30

وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اعلان کردہ GST بچت اُتسو، جو اس ماہ کی 22 تاریخ سے شروع ہوا، معاشرے کے ہر طبقے کو فائدہ پہنچا رہا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اعلان کردہ GST بچت اُتسو، جو اس ماہ کی 22 تاریخ سے شروع ہوا، معاشرے کے ہر طبقے کو فائدہ پہنچا رہا ہے۔ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات، بھارت کے بالواسطہ ٹیکس نظام کو آسان بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ یہ اصلاحات مختلف اشیا اور خدمات پر ٹیکس کی شرح کم کرکے شہریوں کو خاطر خواہ راحت فراہم کر رہی ہیں۔ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کے تحت حکومت نے کھلونوں اور کھیل کود کے سازوسامان پر GST کی شرح 12 فیصد سے کم کرکے 5 فیصد کر دی ہے۔ یہ اقدام صارفین اور صنعت کاروں دونوں کو سہولت فر...