September 18, 2025 9:46 AM
14
اس یومِ آزادی کے موقعے پر لال قلعے کی فصیل سے وزیر اعظم مودی نے اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔
اس یومِ آزادی کے موقعے پر لال قلعے کی فصیل سے وزیر اعظم مودی نے اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ اُن کا یہ ویژن اس ماہ کی تین تاریخ کو اُس وقت حقیقت کی شکل اختیار کر لی، جب GST کونسل نے کئی شعبوں میں ٹیکس کی شرحیں کم کر کے شہریوں کی زندگی کو آسان بنایا۔ عوام کو فائدہ پہنچانے والی GST کی نئی شرحیں اس مہینے کی 22 تاریخ سے نافذ العمل ہوں گی۔ آج ہم ٹیکسٹائل سیکٹر پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کے تحت ٹیکسٹائل صنعت پر بڑے پیمانے پر ٹیکس میں کٹوتی نے عام لوگوں پر مالی بوجھ ...