September 12, 2025 9:34 AM

views 18

GST اصلاحات کے تحت حکومت نے عام آدمی پر بوجھ کم کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھایا ہے اور کئی ضروری اشیاء کو مکمل طور پر GST سے مستثنیٰ قرار دیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے دیوالی تک اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ اُن کے اِس ویژن نے 3 ستمبر کو اُس وقت حقیقت کی شکل اختیار کرلی، جب GST کونسل نے ٹیکس شرحوں کو معقول بنانے، کئی شعبوں میں ٹیکس شرحوں میں کٹوتی کرنے اور شہریوں کے رہن سہن میں سہولت پیدا کرنے کو اپنی منظوری دے دی۔ آج ہم ٹیکس فری اشیاء پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کے تحت حکومت نے عام آدمی پر بوجھ کم کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھایا ہے اور کئی ضروری اشیاء کو مکمل ط...