October 8, 2025 9:53 AM

views 36

آج ہم GST کی اُن اصلاحات کا تذکرہ کر رہے ہیں، جن سے سکّم کی معیشت کو تقویت ملے گی۔

اشیاء اور خدمات ٹیکس GST بچت اُتسو سے معاشرے کے سبھی طبقوں کے لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اس کا اعلان کیا تھا اور پچھلے مہینے کی 22 تاریخ سے یہ شروع ہو گیا ہے۔ آج ہم GST کی اُن اصلاحات کا تذکرہ کر رہے ہیں، جن سے سکّم کی معیشت کو تقویت ملے گی۔ سکم میں مختلف قسم کے ہوٹلوں، Home Stays، ٹریول ایجنسیوں، ٹیکس آپریٹروں اور گائیڈ حضرات کی بدولت سکم کی معیشت کیلئے سیاحت سے متعلق صنعت بہت اہمیت کی حامل ہے۔ GST شرحوں میں اصلاحات کے سبب، کسی بھی ہوٹل میں سات ہزار پانچ سو روپے تک کے قیا...