September 15, 2025 10:28 AM
32
وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے، دیوالی تک اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کرنے کا اعلان کیا تھا۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے، دیوالی تک اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کرنے کا اعلان کیا تھا۔ وزیراعظم کے اِس ویژن نے 3 ستمبر کو اُس وقت حقیقت کی شکل اختیار کرلی، جب GST کونسل نے 3 ستمبر کو عام آدمی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ٹیکس کی شرحوں کو معقول بنانے کی منظوری دی۔GST کونسل نے بالواسطہ ٹیکس نظام کو چار زمروں یعنی پانچ فیصد، 12 فیصد، 18 فیصد اور 28 فیصد کو دو زمروں یعنی 5فیصد اور 18 فیصد میں تبدیل کردیا۔ اِن اصلاحات کے نتیجے میں کئی شعبوں میں ٹیکس کی شرح...