September 28, 2025 9:29 AM
22
GST 2.0 کے تحت ایئر کنڈیشنز، Dish Washer اور LCD اور LED ٹیلی ویژن کی بڑی اسکرین جیسی گھر میں روزانہ استعمال کی الیکٹرونک اشیا پر ٹیکس کی شرح میں کمی کرکے اسے 28 فیصد سے 18 فیصد کردیا گیاہے۔
وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے اعلان کردہ GST Bachat Utsav سے سماج کے ہر طبقے کو فائدہ ہو رہا ہے، اس مہینے کی 22 تاریخ سے جس کا آغاز ہوگیا ہے۔ اگلے دور کی GST اصلاحات بھارت کے بالواسطہ ٹیکس نظام کو آسان بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم کی نشاندہی کرتی ہیں۔ ان اصلاحات کے تحت مختلف اشیا اور خدمات پر ٹیکس کی شرح میں کمی سے شہریوں کو خاطر خواہ فائدہ ہوا ہے۔ اگلے دور کی GST اصلاحات کے تحت حکومت نے مختلف شعبوں میں ٹیکس میں نمایاں کمی کرنے کا اعلان کیا تھا۔ GST 2.0 کے تحت ایئر کنڈیشنز، Dish Washer اور L...