September 15, 2025 10:29 AM

views 29

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت 2047 تک 30 ٹریلین ڈالر والی معیشت کا ملک بن جائے گا۔

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت 2047 تک 30 ٹریلین ڈالر والی معیشت کا ملک بن جائے گا۔ جناب گوئل نے یہ بات کل نئی دلّی میں پرائیویٹ میڈیا تنظیم کی سالانہ کانفرنس میں ایک سرگرم اجلاس کے دوران کہی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں افراطِ زر پر کنٹرول کے بارے میں زور دیتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ جب 2014 میں حکومت اقتدار میں آئی تھی توقیمتوں کو کنٹرول میں رکھنا اُس کی ترجیح تھی۔ جناب گوئل نے کہا کہ RBI، بھارت کی مالی اور مانیٹری پالیسی کی مسلسل نگرانی کر رہا ہے۔ وزیر موصو...