May 11, 2025 10:23 AM

views 29

حکومت نے کہا ہے کہ لڑائی کی طرز پر بنائے گئے کئی گیمنگ ویڈیوز کو بھارت-پاکستان حالیہ ٹکراؤ کی حقیقی فوٹیج کے طور پر غلط طریقے سے پھیلایا جا رہا ہے۔

حکومت نے کہا ہے کہ لڑائی کی طرز پر بنائے گئے کئی گیمنگ ویڈیوز کو بھارت-پاکستان حالیہ ٹکراؤ کی حقیقی فوٹیج کے طور پر غلط طریقے سے پھیلایا جا رہا ہے۔ حکومت نے لوگوں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ اس طرح کے پروپیگنڈے کی پوسٹ کا شکار نہ بنیں۔ پریس انفورمیشن بیورو کی Fact Check Unit نے لوگوں سے محتاط رہنے کیلئے کہا ہے۔ وہاٹس ایپ پر بھی ایک پیغام پھیلایا جا رہا ہے، جس میں یہ کہا گیا ہے کہ بھارت کے وزیر دفاع کے دفتر نے  بھارت-پاکستان صورتحال کے تناظر میں لوگوں کو تیار رہنے کے لیے ہدایات دی ہیں۔ PIB نے بتایا...