May 24, 2025 9:39 AM

views 15

گوا کی سیاحت اور بنیادی ڈھانچے کے منظر نامے کو تقویت پہنچاتے ہوئے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے New Zuari Bridge کے اوپر 270 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے آبزرویٹری ٹاورز کیلئے سنگ بنیاد رکھا۔

گوا کی سیاحت اور بنیادی ڈھانچے کے منظر نامے کو تقویت پہنچاتے ہوئے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے New Zuari Bridge کے اوپر 270 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے آبزرویٹری ٹاورز کیلئے سنگ بنیاد رکھا۔ اس پروجیکٹ کو Design, Build, Finance, Operate and Transfer, DBFOT  ماڈل کے تحت فروغ دیا جائے گا اور پیرس کے Eiffel Tower سے تحریک پاکر تعمیر کئے جانے والے اس جڑواں ٹاور کی اونچائی 125 میٹر ہوگی۔ ایک پرائیویٹ کمپنی کی مکمل فنڈنگ سے تعمیر ہونے والے ان ٹاورز میں ایک گردش کرنے والا ریستوراں، ایک آرٹ گیلری اور...