June 21, 2025 10:12 AM
19
اسرائیل-ایران تنازعے کے دوران آپریشن سندھو کے تحت، ایران سے 500 سے زیادہ بھارتی شہریوں کو واپس لایا جاچکا ہے۔
بھارتیوں کو ایران سے وطن واپس لانے کی کارروائی کے طور پر ایک خصوصی پرواز ترکمانستان کے اشک آباد سے دیر رات نئی دلّی پہنچی۔ اس کے ساتھ ہی آپریشن سندھو کے تحت ایران سے اب تک 517 بھارتی شہریوں کو وطن واپس لایا جاچکا ہے۔ یہ آپریشن، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری تنازعہ کے سبب بگڑتی ہوئی صورتحال کے مد نظر بھارتیہ شہریوں کو ایران سے بحفاظت وطن واپس لانے کیلئے شروع کیا گیا ہے۔ کل رات 290 بھارتیہ شہریوں کو بذریعہ طیارہ نئی دلّی لایا گیا۔ ایران میں بھارتی سفارتخانہ اپنے شہریوں کو کشیدگی سے متاثرہ علاقو...