September 28, 2025 9:32 AM

views 23

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کل رات نیویارک میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گُتریس سے ملاقات کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کل رات نیویارک میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گُتریس سے ملاقات کی۔ جناب جے شنکر اور سکریٹری جنرل انتونیو گُتریس دونوں نے اقوام متحدہ کے 80 سال پورے ہونے، جغرافیائی سیاسی رجحانات، اہم موضوعات اور بھارت کے نقطہئ نظر پر تبادلہئ خیال کیا۔ وزیر خارجہ جے شنکر نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کی صدر Annalena Baerbock سے بھی ملاقات کی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے محترمہ Baerbock کو اُن کی صدارت کے لیے بھارت کی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے د...