June 22, 2025 9:42 AM

views 22

دلّی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کی صدر پی ٹی اوشا کی موجودگی میں آج صبح قومی راجدھانی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم سے اولمپک ڈے دوڑ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

دلّی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کی صدر پی ٹی اوشا کی موجودگی میں آج صبح قومی راجدھانی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم سے اولمپک ڈے دوڑ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ بعد میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے، محترمہ گپتا نے کہا کہ دلّی میں اولمپک ڈے کی تقریب اور دوڑ کے انعقاد سے بے حد خوشی ہوئی، کیونکہ دلّی کے ہزاروں باشندوں نے اس میں جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں، ملک ک...