July 15, 2025 10:16 AM

views 23

دلّی حکومت نے کاروبار میں سہولت کو فروغ دینے کیلئے ماحول کیلئے سازگار صنعتوں کی آلودی سے متعلق کلیئرنس کیلئے 20 دن کی حد مقرر کی ہے۔

دلی سرکار نے کاروبار کرنے میں آسانی کو فروغ دینے کے لیے ماحولیات کے لیے سازگار زمرے کی صنعتوں کے لیے آلودگی سے متعلق کلیئرنس کے لیے 20 دن کی حد مقرر کی ہے۔ دلی کے ماحولیات اور صنعتوں کے محکمے کے وزیر منجندر سنگھ سرسا نے کہا کہ یہ پہلے کے مقررہ 120 دن کے وقت کے مقابلے بہت زیادہ کم ہے۔ سرکار کے اس عمل سے 65 سے زیادہ اقسام کی صنعتوں کو براہ راست فائدہ پہنچے گا جن کی ماحولیات کے لیے سازگار زمرے، عام طور پر آلودگی نہ پھیلانے والے اور کم خطرے والے شعبے کے تحت درجہ بندی کی گئی ہے، پہلے اِن کے کلیئرنس ک...